QR CodeQR Code

قم، پردیسان میں مجلس عزا کے مناظر

25 Jul 2023 16:50

هئیت حضرت ابوالفضل عباس(ع) کے زیراہتمام پردیسان میں مجالس عزا منعقد ہو رہی ہیں۔ مجالس عزا کے دوران بچوں، جوانوں کیلئے الگ لگ خیمے مختص کیے گئے ہیں۔ مجالس سے علمائے کرام اور روضہ خوان خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پوری دنیا کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدس میں محرم الحرام میں عزاداری سیدالشہدا علیہ السلام اور آپؑ کے اصحاب باوفا کی یاد اور سوگ منانے کا سلسلہ جاری ہے۔ هئیت حضرت ابوالفضل عباس(ع) کے زیراہتمام پردیسان میں مجالس عزا منعقد ہو رہی ہیں۔ مجالس عزا کے دوران بچوں، جوانوں کے لیے الگ لگ خیمے مختص کیے گئے ہیں۔ مجالس سے علمائے کرام اور روضہ خوان خطاب کر رہے ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 1071776

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1071776/1/قم-پردیسان-میں-مجلس-عزا-کے-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org