QR CodeQR Code

تہران، شہید رضی موسوی کی چہلم کے سلسلے میں تقریب

3 Feb 2024 08:04

تجریش میں امام زادہ صالح کے حرم میں منعقد ہونیوالی تقریب میں خانوادہ شہید، رفقا اور سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے شام میں صیہونی غاصب افواج کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کمانڈر جنرل رضی موسوی کے چہلم کی تقریب تہران کے علاقے تجریش میں امام زادہ صالح کے حرم میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں خانوادہ شہید، رفقا اور سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1113384

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1113384/1/تہران-شہید-رضی-موسوی-کی-چہلم-کے-سلسلے-میں-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org