QR CodeQR Code

رفح پر صیہونی حملے کیبعد کے مناظر

12 Feb 2024 17:16

اپنی ایک رپورٹ میں المیادین کا کہنا تھا کہ صیہونی رژیم نے رفح کے مختلف علاقوں پر 50 سے زائد حملے کئے۔ جس کے نتیجے میں 100 سے زائد نہتے شہری شید ہو گئے۔


اسلام ٹائمز۔ آج صبح اسرائیل نے "رفح" شہر کو میزائلوں، توپ خانوں اور فضاء سے نشانہ بنایا ہے۔ واضح رہے کہ اس شہر میں غزہ پٹی کی آبادی کا ایک بڑا حصہ مقیم ہے۔ لبنان کے المیادین چینل نے رپورٹ دی کہ صیہونی رژیم نے رفح کے مختلف علاقوں پر 50 سے زائد حملے کئے۔ جس کے نتیجے میں 100 سے زائد نہتے شہری شید ہو گئے۔


خبر کا کوڈ: 1115733

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1115733/1/رفح-پر-صیہونی-حملے-کیبعد-کے-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org