QR CodeQR Code

نیمہ شعبان

مسجد مقدس جمکران، محفل قرآن کا انعقاد

25 Feb 2024 01:53

قم المقدس میں محفل قرآنی خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ مسجد مقدس جمکران میں منعقد ہونیوالی محفل تلاوت قرآن میں بچوں، بزرگوں اور خواتین زائرین نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ جشن ولادت امام مہدی علیہ السلام کی مناسبت سے پوری دنیا میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر مسجد مقدس جمکران قم المقدس میں محفل قرآنی خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ مسجد مقدس جمکران میں منعقد ہونیوالی محفل تلاوت قرآن میں بچوں، بزرگوں اور خواتین زائرین نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1118373

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1118373/1/مسجد-مقدس-جمکران-محفل-قرا-ن-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org