QR CodeQR Code

قم، مسجد جمکران میں برفباری کے دلکش مناظر

26 Feb 2024 13:49

ایران کے روحانی شہر قم المقدس کے در و دیوار برف کی وجہ سے سفید ہو چکے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ آج صبح سے ہی جہاں ایران کے مختلف شہروں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے وہیں ایران کے روحانی شہر قم المقدس کے در و دیوار برف کی وجہ سے سفید ہو چکے ہیں۔ قم المقدس میں مسجد جمکران نے بھی برف کی چادر اوڑھ رکھی ہے۔ مسجد جمکران کے یہ مناظر قابل دید ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1118620

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1118620/1/قم-مسجد-جمکران-میں-برفباری-کے-دلکش-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org