QR CodeQR Code

گلگت بلتستان کی پہلی فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

9 Mar 2024 19:04

سرکاری بیان کے مطابق فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف فورس جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے مقامی کمیونٹی سے مل کر کام کریگی۔ جی بی کی اس پہلی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ پولیس ٹریننگ کالج گلگت میں ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں پہلی مرتبہ فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف فورس کا قیام عمل میں لایا گیا۔ یہ فورس جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے کردار ادا کریگی۔ سرکاری بیان کے مطابق فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف فورس جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے مقامی کمیونٹی سے مل کر کام کریگی۔ جی بی کی اس پہلی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ پولیس ٹریننگ کالج گلگت میں ہوئی جس میں اعلی سرکاری حکام شریک ہوئے۔ پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں نے اس موقع پر شاندار پریڈ اور اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 1121430

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1121430/1/گلگت-بلتستان-کی-پہلی-فاریسٹ-اینڈ-وائلڈ-لائف-فورس-پاسنگ-آؤٹ-پریڈ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org