QR CodeQR Code

جی بی اسمبلی اجلاس (2)

26 Mar 2024 13:53

گزشتہ دنوں اسمبلی میں صدر، وزیر اعظم کو مبارک دینے اور پاک فوج کو الیکشن کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے مسترد ہو گئی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس گلگت میں جاری ہے۔ جی بی اسمبلی کے اٹھائیسویں اجلاس میں غیر متوقع واقعات بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں اسمبلی میں صدر، وزیر اعظم کو مبارک دینے اور پاک فوج کو الیکشن کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے مسترد ہو گئی تھی۔ اس کو گلگت بلتستان میں کسی بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ قرار دیا جا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1124935

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1124935/1/جی-بی-اسمبلی-اجلاس-2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org