QR CodeQR Code

سکردو جامع مسجد میں محفل قرآن

26 Mar 2024 13:11

جامع مسجد میں قرآن کی محفل نماز ظہرین کے بعد شروع ہوتی ہے جو ڈھائی، تین بجے تک جاری رہتی ہے، اس قرآنی محفل میں روزہ داروں کی کثیر تعداد شریک ہوتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ماہ مبارک رمضان کے ایام میں سکردو جامع مسجد میں نورانی محفل قرآن کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ سلسلہ رمضان المبارک کے ابتداء میں شروع ہوا تھا جو آخر تک جاری رہے گا۔ جامع مسجد میں قرآن کی محفل نماز ظہرین کے بعد شروع ہوتی ہے جو ڈھائی، تین بجے تک جاری رہتی ہے، اس قرآنی محفل میں روزہ دارون کی کثیر تعداد شریک ہوتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1124964

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1124964/1/سکردو-جامع-مسجد-میں-محفل-قرآن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org