QR CodeQR Code

آئی ایس او نگر کے زیر اہتمام اسکاؤٹنگ پروگرام

29 Mar 2024 14:56

ڈویژنل ڈپٹی جنرل سیکریٹری گلگت ڈویژن برادر تنویر عباس، ڈویژنل اسکاوٹنگ ٹیم ممبر برادر عاصم علی، آغا سید نوید حسین نقوی نے شرکت کی اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اس موقع پر مختلف اسکاؤٹنگ سرگرمياں کرائی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ آئی ایس او پاکستان گلگت ڈویژن قاسم آباد یونٹ نگر میں شعبہ اسکاؤٹنگ کی جانب سے "ایک شام اسکاؤٹنگ کے نام" پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈویژنل ڈپٹی جنرل سیکریٹری گلگت ڈویژن برادر تنویر عباس، ڈویژنل اسکاوٹنگ ٹیم ممبر برادر عاصم علی، آغا سید نوید حسین نقوی نے شرکت کی اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر مختلف اسکاؤٹنگ سرگرمياں کرائی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 1125610

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1125610/1/آئی-ایس-او-نگر-کے-زیر-اہتمام-اسکاؤٹنگ-پروگرام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org