QR CodeQR Code

پشاور میں ’’مظلومین فلسطین‘‘ کانفرنس

6 Apr 2024 16:35

مہمان خصوصی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تھے۔ علماء نے اظہار خیال کرتے ہوئے امریکہ و اسرائیل کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کی اور مسلمانوں کو متحد رہنے کی تلقین کی۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ الشھید عارف الحسینی پشاور ’’مظلومین فلسطین‘‘ کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں صوبہ بھر کے شیعہ، سنی علماء موجود تھے۔ کانفرنس میں پشاور کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مہمان خصوصی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تھے۔ علماء نے اظہار خیال کرتے ہوئے امریکہ و اسرائیل کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کی اور مسلمانوں کو متحد رہنے کی تلقین کی، ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے خلاف مسلم سربراہان کھڑے ہونے کی۔


خبر کا کوڈ: 1127191

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1127191/1/پشاور-میں-مظلومین-فلسطین-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org