QR CodeQR Code

سکردو، عازمین حج کیلئے تربیتی کیمپ

23 Apr 2024 14:53

کیمپ میں عازمین کو تربیت بھی دی گئی تاکہ مناسک حج کی ادائیگی کے دوران کوئی دقت پیش نہ آئے۔ عازمین کیلئے تیسرا تربیتی کیمپ 28 اپریل کو مرکزی جامع مسجد سکردو میں منعقد ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں عازمین حج کیلئے دوسرا تربیت کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ وزارت مذہبی امور کے تعاون سے منعقدہ تربیتی کیمپ میں عازمین حج کو مناسک حج اور شرعی مسائل کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔ کیمپ میں عازمین کو تربیت بھی دی گئی تاکہ مناسک حج کی ادائیگی کے دوران کوئی دقت پیش نہ آئے۔ عازمین کیلئے تیسرا تربیتی کیمپ 28 اپریل کو مرکزی جامع مسجد سکردو میں منعقد ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 1130549

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1130549/1/سکردو-عازمین-حج-کیلئے-تربیتی-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org