QR CodeQR Code

علامہ شبیر میثمی کی سکردو آمد

25 Apr 2024 17:17

سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سکردو پہنچ گئے۔ سکردو پہنچنے پر علماء کرام و تنظیمی کارکنان کی جانب سے استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر سربراہ صوبائی رابطہ کمیٹی شیخ میرزا علی و دیگر بھی ہمراہ موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سکردو پہنچ گئے۔ سکردو پہنچنے پر علماء کرام و تنظیمی کارکنان کی جانب سے استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر سربراہ صوبائی رابطہ کمیٹی شیخ میرزا علی و دیگر بھی ہمراہ موجود تھے۔ بعد ازاں اسلامی تحریک بلتستان کا اجلاس ہوا جس میں مرکزی سیکریڑی جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور رابطہ کمیٹی گلگت بلتستان کے سربراہ علامہ شیخ میرزا علی نے خصوصی شرکت کی اور اہم تنظیمی اور علاقاٸی امور اور صورتحال پر باہمی تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1131038

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1131038/1/علامہ-شبیر-میثمی-کی-سکردو-آمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org