QR CodeQR Code

لاہور، حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ میں میڈیکل کانفرنس کا انعقاد

5 May 2024 11:27

تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اعضا کی پیوند کاری تمام مسالک کے نزدیک جائز ہے، زندگی بچانے کیلئے اگر کسی کے اعضاء کام آ سکتے ہیں تو اس سے بڑی کوئی عبادت نہیں، جسمانی اعضا کی پیوند کاری کی تمام مسالک کے آئمہ نے واضح اجازت دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ میں میڈیکل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ علامہ سید جواد نقوی، علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، سید کشف احمد سمیت علمائے کرام اور طبی ماہرین نے شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کی۔ جسٹس(ر) نذیر احمد غازی، پروفیسر یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹر محمد شہباز منج، عبدالرشید توخئی، پروفیسر ڈاکٹر فرحان نوید یوسف، ڈاکٹر علی اکبر الازھری شریک ہوئے۔ ڈاکٹر علی وقار قادری، شریف زادہ ڈاکٹر طارق، مولانا محمد عاصم مخدوم، علامہ اصغر عارف چشتی نے بھی شرکت کی۔
 


خبر کا کوڈ: 1132954

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1132954/1/لاہور-حوزہ-علمیہ-جامعہ-العروة-الوثقی-میں-میڈیکل-کانفرنس-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org