QR CodeQR Code

روز عاشور، افغانستان میں جلوس عزاداری پر خودکش دھماکے

8 Dec 2011 14:51

اسلام ٹائمز:افغانستان کے دارالحکومت کابل اور شمالی شہر مزار شریف جلوس عزاداری میں دھماکوں میں 52 عزادار شہید اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکوں کی ذمہ داری لشکر جھنگوی العالمی نے قبول کر لی۔



خبر کا کوڈ: 120602

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/120602/1/روز-عاشور-افغانستان-میں-جلوس-عزاداری-پر-خودکش-دھماکے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org