QR CodeQR Code

پاراچنار، مظلوم شہداء

24 Feb 2012 16:16

اسلام ٹائمز: چار سال تک جب پاراچنار شہر اور اپرکرم کی سکیورٹی شیعہ رضاکاروں کے ہاتھ میں تھی تو کوئی دھماکہ یا حملہ نہیں ہوا، چند ماہ پہلے جب ان چیک پوسٹوں پر رضا کاروں کی جگہ ملک کا بیشتر بجٹ ہڑپ کرنیوالی سکیورٹی فورسز تعینات ہوئیں، تو اتنا بڑا سانحہ رونما ہو گیا۔


اسلام ٹائمز۔ یہ17 فروری بروز جمعہ استعماری آلہ کار طالبان دہشتگردوں کے مبینہ خودکش حملے اور اس کے بعد ان درندوں کی سرپرست سکیورٹی فورسز کی شیلنگ اور ٹینکوں سے کچلے جانے والے مظلوم شہدائے پاراچنار میں سے چند شہداء کی تصاویر ہیں۔ جو اسلام ٹائمز کے قارئین کے لئے پیش کی جا رہے ہیں۔ ۔۔اور سوال یہ ہے کہ میں کس کے ہاتھ اپنا لہو تلاش کروں۔۔۔
طوری بنگش قبائل کے مطابق کہ چار سال تک جب پاراچنار شہر اور اپر کرم کی سکیورٹی شیعہ رضاکاروں کے ہاتھ میں تھی تو کوئی دھماکہ یا حملہ نہیں ہوا، چند ماہ پہلے جب ان چیک پوسٹوں پر رضا کاروں کی جگہ ملک کا بیشتر بجٹ ہڑپ کرنیوالی سکیورٹی فورسز تعینات ہوئیں، تو اتنا بڑا سانحہ رونما ہو گیا۔ عوامی و سماجی حلقوں کے مطابق اس طرح کا بڑا دہشتگردانہ حملہ ریاستی دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 140442

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/140442/1/پاراچنار-مظلوم-شہداء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org