QR CodeQR Code

شہید افغانستان

11 Mar 2012 20:28

اسلام ٹائمز:شہید افغانستان ،عبد العلی مزاری کی سترویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی اس حوالے سے افغانستان، پاکستان، ایران اور دیگر ممالک میں تقاریب منعقد ہوئی۔ ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ میں منعقدہ برسی کی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، یاد رہے کہ عبد العلی مزاری کو طالبان دور میں شہید کر دیا گیا تھا۔



خبر کا کوڈ: 144804

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/144804/1/شہید-افغانستان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org