0
Monday 14 May 2012 19:42

یوم نکبہ

  • فلسطین فاؤنڈیشن کی جانب سے یوم نکبہ کی مناسبت سے پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

    فلسطین فاؤنڈیشن کی جانب سے یوم نکبہ کی مناسبت سے پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کی نابودی ناگزیر ہے، فلسطینی عوام پر غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے 64 سالہ مظالم اور عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی بھرپور مذمت کرتے ہیں، فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے اور فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی۔ ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر فیصل شیخ، اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنما حافظ محمد بلال، انجمن طلبہ اسلام کے ناظم عبد الباسط، پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی رہنما بختاور شاہ، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر عالمگیر خان، فلسطینی طلباء کی تنظیم کے صدر فدل محمد اور دیگر نے 15 مئی ’’ یوم نکبہ ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ مشترکہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر طلباء نے مردہ باد امریکہ، اسرائیل نامنظور اور پاکستان فلسطین یکجہتی زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے امریکی، برطانوی اور اسرائیلی پرچم بھی نذر آتش کئے۔
خبر کا کوڈ : 161897
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش