0
Wednesday 16 May 2012 03:54

پی ایل ایف

  • فلسطین فاؤنڈیشن کی جانب سے یوم نکبہ کی مناسبت سے کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

    فلسطین فاؤنڈیشن کی جانب سے یوم نکبہ کی مناسبت سے کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان کے زیر اہتمام 15 مئی ’’ یوم نکبہ ‘‘ کے عنوان سے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے پریس کلب میں آل پارٹیز کانفرنس بعنوان ’’ فلسطین، فلسطینیوں کا وطن ‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت قومی جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی اور فلسطین عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے عالمی استعمار امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے 64 سالہ مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فلسطین کے عوام کو فلسطین آنے کا حق حاصل ہے اور اسے دنیا کی کوئی طاقت سلب نہیں کر سکتی۔

یوم نکبہ کی مناسبت سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر کمانڈر خدائے داد، یوسف نوتیزئی ( مرکزی جنرل سیکرٹری جمہوری وطن پارٹی )، مولانا مقصود علی ڈومکی ( رہنما مجلس وحدت مسلمین و سرپرست فلسطین فاؤنڈیشن بلوچستان )، مولانا شیخ محمد اسماعیل ( مدیر جامعہ سلفیہ و رہنما جمعیت اہل حدیث )، آغا خالد دلسوز ( صوبائی جنرل سیکرٹری بلوچستان نیشنل پارٹی )، امان اللہ شادزئی ( مرکزی رہنما جماعت اسلامی بلوچستان )، اقتدار احمد خان ( نائب امیر تنظیم اسلامی ) اور میر نصیب اللہ شاہوانی ( صوبائی جنرل سیکرٹری جمہوری وطن پارٹی ) و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی نابودی ناگزیر ہے، فلسطینی عوام پر غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے 64 سالہ مظالم اور عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی بھرپور مذمت کرتے ہیں، فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے اور فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ : 162351
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش