0
Thursday 24 Jan 2013 22:22

مسجدالنبی(ص)

  • مدینہ منورہ میں مسجدالنبی (ص) کے تصویری مناظر

    مدینہ منورہ میں مسجدالنبی (ص) کے تصویری مناظر

اسلام ٹائمز۔ حضرت محمد مصطفٰی (ص) کی پوری زندگی وحدت انسانیت کا عظیم نمونہ ہے، آپ (ص) نے دوسرے مذہب کو گفتگو اور سوالات کی مکمل آزادی دی، آپ (ص) نے خود دوسرے مذاہب سے ڈائیلاگ کیا، ان سے معاہدے کیے، اس حوالے سے میثاق مدینہ کو بہت اہمیت حاصل ہے، یہ معاہدہ یہود سے کیا گیا، جس میں ان کے حقوق کا تحفظ کیا گیا تھا۔ اسی طرح نجران کے عیسائی کئی دن تک آپ (ص) سے گفتگو کرتے رہے، آپ (ص) نے ان کو مکمل آزادی دی اور جب دلیل کے باوجود انہوں نے آپ کی بات کو تسلیم نہیں کیا تو بھی جنگ نہیں کی بلکہ مباہلہ کی دعوت دی، دین کے معاملے میں کوئی جبر نہیں جیسا عظیم نظریہ دیا، اہل کتاب کو خدا کی وحدانیت کے عقیدہ کو بنیاد بنا کر اتحاد و و حدت کی دعوت دی۔
آپ (ص) کی سیرت تو تمام انسانوں کو وحدت کی لڑی میں پرونے کی ہے، افسوس صد افسوس کہ آج عالم اسلام کی صورت حال انتہائی ناگفتہ بہ ہے، ہم نے دیگر قوموں کے ساتھ اتحاد کی بات کیا کرنی ہے، ہم آپس میں ایک دوسرے کو اسلام کے نام پر قتل کر رہے ہیں، اسلام جس نے ایک انسان کے قتل کو پوری انسانیت کا قتل کہا، اس کے ماننے والے اپنے ہی بھائیوں کو مسجدوں میں قتل کر رہے ہیں، وہ اسلام جو فقط عقیدہ توحید کی بنیاد پر اہل کتاب سے اتحاد وحدت کی بات کرتا ہے، اس کے ماننے والے ۹۹ اعشاریہ ۹۹ فیصد مشرکات کو بنیاد بنا کر اتحاد نہیں کرتے، بلکہ اعشاریہ ایک فیصد اختلاف کو بنیاد بنا کر آپس میں دست گریبان ہو جاتے ہیں۔ آج ہمیں سیرت کے ان پہلوں پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے کہ مشرکات کی بنیاد پر وحدت امت کے لیے کام کیا جائے اور اختلاف کو پھیلانے والوں کی بیج کنی کی جائے۔
خبر کا کوڈ : 172511
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش