0
Wednesday 1 Aug 2012 15:14
قم میں بزرگ عالم دین آغا سید علی الموسوی کی رحلت کی مناسبت سے

مجلس ترحیم

  • ایم ڈبلیو ایم قم کی جانب سے بزرگ عالم دین آغا سید علی الموسوی کے سوگ میں مجلس ترحیم کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم قم کی جانب سے بزرگ عالم دین آغا سید علی الموسوی کے سوگ میں مجلس ترحیم کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ گذشتہ رات مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے دفتر میں بزرگ عالم دین آغا سید علی الموسوی کی رحلت کے سوگ اور انکے درجات کی بلندی کیلئے مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا، جس میں علماء کرام، طلاب اور زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مجلس عزا سے حجت الاسلام و المسلمین سید شفقت شیرازی، سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے خطاب کیا۔ اپنے خطاب انہوں نے آغا سید علی الموسوی کی زندگی پر نظر ڈالتے ہوئے کہا کہ: سید علی الموسوی پاکستان میں دینی افکار اور خصوصاً فکر امام خمینی (رہ) کی ترویج میں مصروف اہم شخصیات میں سے ایک تھے۔
 
آپ نے علامہ سید صفدر حسین نجفی اور صدرالافاضل صاحب کے ساتھ مل کر ایک تین رکنی کمیٹی تشکیل دی، جس کی ذمہ پاکستان میں امام خمینی (رہ) کی فکر کو رواج دینا تھا۔ امام خمینی (رہ) جب انقلاب سے پہلے پیرس میں موجود تھے تو اس وقت بھی آپ پاکستان میں امام کی نمایندگی کرتے اور ان کے ساتھ رابطے میں تھے۔ 

علامہ شفقت شیرازی نے قرآن سے مومنین کی صفات کو گنواتے ہوئے کہا کہ آپ کی ذات میں وہ تمام صفات موجود تھیں، آپ متقی پرہیزگار، مجاہد، اور باعمل عالم دین تھے۔ سن 1965ء میں ہونے والے انڈیا کے حملے میں آپ نے اپنے علاقے میں ملت کو ساتھ لے کر بیرونی دشمن کیخلاف جہاد کیا، اور آج کم لوگ جانتے ہیں کہ آپ کی انہی کاوشوں کے نتیجے میں صدر ایوب نے آپ کو تمغہ بسالت سے نوازا۔ آپ کے والد علاقے کی اہم دینی شخصیت تھے اور وہ ان افراد میں سے ایک تھے کہ جنہوں نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے لوگوں کو دینی تعلیم کی طرف مائل کیا اور وہاں فقہ امام جعفر صادق علیہ السلام کو پہنچایا کہ جس کے نتیجے میں آج ہم ملک کے کونے کونے میں اس علاقے کے علمائے دین کو تبلیغ دین میں مصروف پاتے ہیں۔
 
علامہ شیرازی کا مزید کہنا تھا کہ مرحوم آئی ایس او کے بانی تھے، اور ہمیشہ سے پاکستان میں انقلابی قوتوں اور شخصیات کے ممد و معاون رہے۔ آج ملت تشیع حقیقی طور پر ایک شفیق باپ سے محروم ہوگئی ہے اور اسی لئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے تین دن کیلئے یوم عزا کا اعلان کیا ہے۔ مجلس عزا کے شروع میں پاکستان سے تشریف لائے ہوئے سہون شریف کے مومنین میں سے ایک مومن نے قصیدہ پڑھا اور مرثیہ خوانی کی۔ مجلس سے قبل مرحوم علامہ علی الموسوی کی بلندی درجات کیلئے قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس عزا کے بعد نماز باجماعت اور مومنین کیلئے افطاری کا بھی انتظام تھا۔ 

ادھر مجلس وحدت مسلمین قم سیکرٹری جنرل حجت الاسلام سید تقی شیرازی نے علامہ علی الموسوی کی رحلت کے حوالے سے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ آپ پاکستان میں تمام جوانوں خصوصاً "آئی ایس او" کے جوانوں کیلئے شفیق باپ کی حیثیت رکھتے تھے۔ آپ ہمیشہ جوانوں کے ساتھ شفقت مہربانی اور محبت سے پیش آتے۔ جوانوں کو جب بھی کوئی مسئلہ ہوتا تو آپ ان کے مسائل حل کرتے۔ آئی ایس او کے جوانوں کو آپ کا وہ انداز کبھی نہیں بھول سکتا کہ آپ کس طرح خوبصورت اور محبت بھرے انداز میں ہمیشہ آئی ایس او کے مرکزی صدر کے نام کا اعلان کیا کرتے تھے۔  سید تقی شیرازی کا مزید کہنا ہے کہ علامہ علی الموسوی کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا اور ان کے کام ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ہم پوری ملت تشیع اور خصوصاً آپ کے خاندان، بیٹوں، اور پوتوں کو آپ کی اس جانگداز رحلت پر تسلیت پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 184056
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش