0
Wednesday 29 Aug 2012 21:05

اسحاق جلال

  • اسکردو، مقامی صحافی اسحاق جلال کی عیادت کرنے والے وفود کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، مقامی صحافی اسحاق جلال کی عیادت کرنے والے وفود کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ اسکردو ائیرپورٹ پر مسافروں کا رحمان ملک کے جھوٹے وعدوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا ایک مقامی پولیس آفیسر ایس پی حنیف کو بہت برا لگا اور اس کے تن بدن میں آگ لگ گئی۔ ایس پی حنیف مظاہرین کو روکنے کی ہمت تو نہیں کرسکے البتہ ہاتھ میں لاٹھی گھوماتے اردگرد ماحول پر نگاہ کی تو پولیس کے قریب بیٹھے روزنامہ کے ٹو کے چیف رپورٹر اسحاق جلال کو آسان شکار پایا اور شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بنتے ہوئے ان پر ڈنڈے برسانا شروع کردیئے۔ انہوں نے کہا کہ میں صحافی ہوں واقعے کی رپورٹنگ کے لیے آیا ہوں لیکن ایس پی صاحب تھے کہ ہاتھ میں کچھ زیادہ ہی طاقت محسوس کر رہے تھے۔ انہوں نے قانون کو اپنا زر خرید غلام سمجھتے ہوئے تشدد میں اضافہ کرنے کے علاوہ غلیظ قسم کے گالیوں سے سواگت کیا۔

اپنے بوس کو کسی پر ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھ کہ مقامی ایس ایچ او نثار شگری نے بھی خوب زور بازو اسحاق جلال پہ آزمایا، ان کو اس پولیس گردی میں مصروف پاکر دیگر سپاہیوں نے بھی ان پر حملہ کیا اور زمین پر گھسیٹے مارتے رہے۔ اسحاق جلال کا اصل جرم وہاں واقعے کی رپورٹنگ کرنا نہیں بلکہ اس سے قبل مقامی حکومت کی بدعنوانیوں، مقامی پولیس کی پولیس گردیوں اور قانون کے سائے میں لاقانیونیت کے پرچار کے خلاف آواز بلند کرنا ہوسکتا ہے۔ اسحاق جلال تشدد کے باعث ڈی ایچ ہسپتال میں ایڈمٹ ہوگئے ہیں۔ اس افسوس ناک واقعے کے خلاف تمام مذہبی اور سیاسی تنظیموں نے افسوس کا اظہار کیا ہے، آئی ایس او بلتستان ڈویژن کے ممبران، مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ جوان کے سیکریٹری علامہ اعجاز بہشتی، الہدیٰ فاونڈیشن کے چیئرمین علی احمد نوری اور دیگر نے ان کی عیادت کی۔
خبر کا کوڈ : 191132
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش