QR CodeQR Code

تمدن اسلامی

12 Feb 2013 13:01

اسلام ٹائمز: قائداعظم یونیورسٹی میں تمدن اسلامی کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے ایرانی پارلیمنٹ کے ممبر ڈاکٹر قاسم جعفری نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی چونتیسویں سالگرہ کے موقع پر اسلام آباد میں ثقافتی کونصلیٹ کی طرف سے مختلف تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ اسی سلسلے میں قائداعظم یونیورسٹی میں تمدن اسلامی کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایرانی پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے چیئرمین ڈاکٹر قاسم جعفری کے علاوہ پروفیسر ڈاکٹر معصوم یسین زئی وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی، ڈاکٹر تقی صادقی کلچرل قونصلر، ڈاکٹر رضیہ سلطانہ، مسز نادیہ مجاہد، عبدالباسط مجاہد کے علاوہ کثیر تعداد میں بونیورسٹی کے اساتذہ شریک ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 239068

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/239068/1/تمدن-اسلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org