QR CodeQR Code

اسکردو، سیمینار

1 Jul 2013 15:01

اسلام ٹائمز: علامہ شیخ محمد حسن صلاح الدین نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبوت، امامت اور ولایت خدا کی طرف سے انسانیت کے لئے عظیم تخفہ ہے، ولی فقیہ صرف شیعہ مکتب فکر کی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام اور عالم انسانیت کا رہبر ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام ولایت فقیہ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد ہوٹل مشہ بروم اسکردو میں ہوا۔ سیمینار سے ایم ڈبلیو ایم کی شوری عالی کے سربراہ اور جامعہ علوم اسلامیہ کراچی کے پرنسپل حجتہ السلام و المسلمین علامہ شیخ محمد حسن صلاح الدین نے سیمینار سے خطاب کیا۔ ولایت فقیہ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ خطاب کے آخر میں سوالات کی بھی نشست ہوئی جس پر علامہ شیخ حسن صلاح الدین نے تفصیلی گفتگو کی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شیخ محمد حسن صلاح الدین نے کہا کہ نبوت، امامت اور ولایت خدا کی طرف سے انسانیت کے لئے عظیم تخفہ ہے، ولی فقیہ صرف شیعہ مکتب فکر کی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام اور عالم انسانیت کا رہبر ہے۔


خبر کا کوڈ: 278287

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/278287/1/اسکردو-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org