QR CodeQR Code

سانحہ کوئٹہ

1 Jul 2013 13:12

اسلام ٹائمز: کوئٹہ کے علاقہ ہزارہ ٹاون میں دہشتگردوں کی ایک اور بزدلانہ کارروائی میں 30 افراد شہید ہوگئے ہیں، جبکہ 60 سے زائد زخمی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے علاقہ ہزارہ ٹاون میں دہشتگردوں کی ایک اور بزدلانہ کارروائی میں 30 افراد شہید ہوگئے ہیں، جبکہ 60 سے زائد زخمی ہیں۔ دھماکہ میں زخمی ہونے والے افراد اور شہداء کی نعشوں کو جب کوئٹہ کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا تو وہاں اسپتال کا عملہ غائب تھا اور مختلف وارڈز اور کمروں کو تالے لگے ہوئے تھے، جس کی وجہ سے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دھماکہ میں خواتین اور بچے بھی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 278482

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/278482/1/سانحہ-کوئٹہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org