QR CodeQR Code

سانحہ پارا چنار

27 Jul 2013 00:45

اسلام ٹائمز: پارا چنار کی مرکزی امام بارگاہ کے نزدیک یکے بعد دیگرے دو خودکش حملے ہوئے ہیں۔ جس کے باعث 48 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 130 سے زائد زخمی ہیں۔ زخمیوں میں کئی افراد کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پارا چنار کی مرکزی امام بارگاہ کے نزدیک یکے بعد دیگرے دو خودکش حملے ہوئے ہیں۔ جس کے باعث 48 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 130 سے زائد زخمی ہیں۔ زخمیوں میں کئی افراد کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔ جس کی وجہ سے شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دونوں خودکش حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، پہلے ایک نوعمر خودکش بمبار نے امام بارگاہ کے نزدیک آکر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ جلال اڈے (زیڑان) کے نزدیک دوسرے خودکش حملہ آور نے صرف دو منٹ کے وقفہ کے بعد اپنے ہاتھ اٹھا کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔


خبر کا کوڈ: 287162

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/287162/1/سانحہ-پارا-چنار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org