0
Monday 29 Jul 2013 14:45

برسی علی موسوی

  • اسکردو، علامہ آغا علی الموسوی کی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد

    اسکردو، علامہ آغا علی الموسوی کی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے معروف عالم دین علامہ آغا علی الموسوی کی تبلیغی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الانتظار فاونڈیشن کے زیراہتمام جامع مسجد حسین آباد اسکردو میں ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد ہوا۔ جس میں علمائے کرام کے علاوہ معروف شعراء کرام اور جوانوں نے شرکت کی۔ بلتستان کے بزرگ عالم دین علامہ شیخ غلام محمد انصاری کے علاوہ شیخ یوسف عابدی، شیخ زاہد حسین زاہدی اور فرزند ارجمند علامہ آغا علی الموسوی مرحوم، علامہ آغا مظاہر حسین موسوی نے آغا علی الموسوی مرحوم کی تبلیغی اور علمی خدمات پر روشنی ڈالی۔ بلتستان کے معروف شاعر حشمت کمال الہامی اور سابق ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو حاجی فدا محمد ناشاد نے بھی ان کی شخصیت پر روشنی ڈالی۔ علمائے کرام نے اپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں تبلیغ دین کے حوالے سے موصوف کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ان کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے جو ہمیشہ لوح تاریخ پر تابندہ اور درخشان رہیں گی، کبھی امتداد زمانہ ان کو فراموش نہیں کرسکتا۔ علمائے کرام نے اپنے گفتگو میں کہا کہ آغا مرحوم کے دیگر اوصاف اور خدمات میں سے سب سے اہم ولایت فقیہہ کا پرچار و تبلیغ ہے۔ یہ بات وثوق کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ پاکستان میں ولایت فقیہہ کے پرچار کیلئے جتنے آپ سرگرم  رہے، کسی اور کو یہ سعادت حاصل نہیں ہوئی۔ ان کی زندگی میں ان کی پہچان ہی امام خمینی (رہ) سے کی جاتی تھی، وہ شیعہ اور سنی علماء میں خمینی والا مولانا کے طور پر پکارے جاتے تھا۔
خبر کا کوڈ : 287891
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش