QR CodeQR Code

برسی علی موسوی

2 Aug 2013 04:50

اسلام ٹائمز: سیمینار سے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری، آئی ایس او پاکستان کے صدر اطہر عمران سمیت دیگر نے خطاب کیا اور آغا علی موسوی کی ملی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام سفیر خط ولایت، مرحوم آغا سید علی الموسوی کی پہلی برسی پر اُن کی ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے لاہور میں سیمینار بعنوان ''آغا علی الموسوی ایک عہد ساز شخصیت'' کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار سے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر اطہر عمران سمیت دیگر نے خطاب کیا اور آغا علی موسوی کی ملی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 288994

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/288994/1/برسی-علی-موسوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org