QR CodeQR Code

اسکردو قافلے

17 Apr 2014 09:55

اسلام ٹائمز: یادگار شہداء اسکردو پر چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیے جاری دھرنے میں شرکت کیلئے نواحی علاقوں سے قافلوں کی آمد بھی شروع ہوگئی ہے۔


اسلام ٹائمز: عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کی کال پر گلگت بلتستان میں چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیے دھرنے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں یادگار شہداء اسکردو پر جاری دھرنے میں نواحی علاقوں سے قافلوں کی آمد بھی شروع ہوگئی ہے۔ علاقہ شگر اور روندو کے ہزاروں افراد نے یادگار شہداء اسکردو پر جاری دھرنے میں "گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو" "جینا ہوگا مرنا ہوگا" "دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا" کے فلک شگاف نعروں سے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 373750

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/373750/1/اسکردو-قافلے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org