QR CodeQR Code

روز چہارم (1)

19 Apr 2014 17:13

اسلام ٹائمز: عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر مقاومت کی ایک عظیم مثال بن چکا ہے اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کر رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر بلتستان بھر میں احتجاجی دھرنوں اور شٹرڈاون ہڑتال کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے۔ یادگار چوک اسکردو میں جاری دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوچکا ہے۔ دھرنے میں شریک ہزاروں افراد نے شب بیداری اور دعا خوانی بھی کی۔ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر مقاومت کی ایک عظیم مثال بن چکا ہے اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کر رہا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ دھرنے کی شدت میں بھِی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 374577

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/374577/1/روز-چہارم-1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org