QR CodeQR Code

دھرنا روز ششم

20 Apr 2014 22:17

اسلام ٹائمز: گلگت کی طرح بلتستان بھر میں احتجاجی دھرنوں اور شٹرڈاون ہڑتال کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر بلتستان بھر میں احتجاجی دھرنوں اور شٹرڈاون ہڑتال کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری ہے۔ یادگار چوک اسکردو میں جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوچکا ہے۔ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر مقاومت کی ایک عظیم مثال بن چکا ہے اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کر رہا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ دھرنے کی شدت میں بھِی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 374794

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/374794/1/دھرنا-روز-ششم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org