QR CodeQR Code

استحکام پاکستان

21 Apr 2014 14:07

اسلام ٹائمز: کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں اسلام آئے گا تو ملک بچے گا۔ پاکستان کو امریکہ کے بجائے اللہ سے ڈرنے والے حکمرانوں کی ضرورت ہے، پاکستان کو سیکولر ملک بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔


اسلام ٹائمز۔ سنی اتحاد کونسل کے زیراہتمام صاحبزادہ فضل کریم کی پہلی برسی کے موقع پر فیصل آباد میں استحکام پاکستان کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی، ناصر عباس شیرازی، وائس آف شہداء کے ترجمان فیصل رضا عابدی، ایم کیو ایم رہنما، پاکستان عوامی کے رہنما سمیت دیگر جماعتوں کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 374906

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/374906/1/استحکام-پاکستان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org