QR Code
دھرنا روز ہفتم
21 Apr 2014 23:33
اسلام ٹائمز: عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر بلتستان بھر میں احتجاجی دھرنوں اور شٹرڈاون ہڑتال کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری ہے۔
اسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر بلتستان بھر میں احتجاجی دھرنوں اور شٹرڈاون ہڑتال کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری ہے۔ یادگار چوک اسکردو میں جاری دھرنا ساتویں روز میں داخل ہوچکا ہے۔ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر مقاومت کی ایک عظیم مثال بن چکا ہے اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کر رہا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ دھرنے کی شدت میں بھِی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 375196
اسلام ٹائمز
https://www.islamtimes.org