QR CodeQR Code

دورہ جات

23 Apr 2014 09:53


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید سبطین الحسینی نے ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، لکی مروت اور بنوں کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران صوبائی آفس مسئول ارشاد حسین بنگش بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف مقامات پر تنظیم سازی کی اور مسئولین سے حلف لیا، انہوں نے مختلف عمائدین، جوانوں اور عوام سے ملاقاتیں اور اجتماعات سے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 375646

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/375646/1/دورہ-جات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org