QR CodeQR Code

تاریخی دھرنا(1)

23 Apr 2014 21:11

اسلام ٹائمز: عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر مقاومت کی ایک عظیم مثال بن چکا ہے اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کر رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر بلتستان بھر میں احتجاجی دھرنوں اور شٹرڈاون ہڑتال کا سلسلہ نویں روز بھی جاری ہے۔ یادگار چوک اسکردو میں جاری دھرنا نویں روز میں داخل ہوچکا ہے۔ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر مقاومت کی ایک عظیم مثال بن چکا ہے اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کر رہا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ دھرنے کی شدت میں بھِی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یادگار شہداء اسکردو پر آج تاریخی دھرنا دیا گیا اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کو دھرایا گیا۔


خبر کا کوڈ: 375838

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/375838/1/تاریخی-دھرنا-1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org