QR CodeQR Code

استحکام پاکستان(1)

18 May 2014 15:01

اسلام ٹائمز: کانفرنس میں شرکت کیلئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی اور مرکزی ترجمان حسن ظفر نقوی بھی پہنچ چکے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام "بیداری ملت و استحکام پاکستان کانفرنس" کا آغاز ہوچکا ہے۔ گلگت کے علاوہ روندو، کھرمنگ، شگر اور گنگچھے سے ہزاروں افراد کے قافلے جلسہ گاہ میں داخل ہوچکے ہیں۔ جلسے میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی اور مرکزی ترجمان حسن ظفر نقوی بھی پہنچ چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 383801

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/383801/1/استحکام-پاکستان-1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org