QR CodeQR Code

سنگ بنیاد

21 Jun 2014 23:38

اسلام ٹائمز: بلوچستان یونیورسٹی (مری آباد کیمپس) کی سنگ بنیاد رکھ کر ایم ڈبلیو ایم کے رکن بلوچستان اسمبلی نے یونیورسٹی کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ مری آباد میں بلوچستان یونیورسٹی (علمدار کیمپس) کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب کا انعقاد مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا اور ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ ڈویژن کے زیراہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر سید محمد رضا کا کہنا تھا کہ معاشرے میں تعلیم کے حصول اور موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے طالبعلموں کی بلوچستان یونیورسٹی میں عدم رسائی کو مدنظر رکھتے ہوئے، بلوچستان یونیورسٹی (علمدار کیمپس) کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر سیکریڑی ایجوکیشن کالجز، شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے ناظمین، کونسلرز، سیاسی و مذہبی پارٹیوں سمیت عام عوام کو بھی دعوت دی گئی تھی۔


خبر کا کوڈ: 394144

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/394144/1/سنگ-بنیاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org