QR CodeQR Code

ملی یکجہتی کونسل

26 Jun 2014 07:21


اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے تحت ملک بھر میں اتحاد امت کانفرنسز کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلہ کی اگلی کڑی کے طور پر کونسل کے زیر اہتمام اتحاد امت کنونشن کا انعقاد خیبر پی کے کے ضلع ایبٹ آباد میں کیا گیا۔ جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد میں ہونے والی اس کنونشن سے ملی یکجہتی کونسل کی مختلف نمائندہ جماعتوں کے قائدین نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 395148

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/395148/1/ملی-یکجہتی-کونسل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org