QR CodeQR Code

روز قدس کشمیر

25 Jul 2014 22:02

اسلام ٹائمز: مظاہرين نے فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے امريکہ اور اسرائیل کے پرچم نظر آتش کئے، اکثر جلوسوں میں امريکی صدر براک اوباما اور اسرائیلی صدر نتین ياہو کے پتلے بھی نظرآتش کردئے۔


اسلام ٹائمز۔ امام خمینی (رہ) کے فرمان کے مطابق آج جمعۃ الوداع کو پوری دنیا کے ساتھ ساتھ آج مقبوضہ کشمیر کے اطراف و اکناف سے يوم القدس کے جلوس برآمد ہوئے، مقبوضہ کشمیر میں سب سے بڑے اجتماعات ماگام، بڈگام، سرینگر، اور کرگل میں انجام پائے، مظاہرين نے فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے امريکہ اور اسرائیل کے پرچم نظر آتش کئے، اکثر جلوسوں میں امريکی صدر براک اوباما اور اسرائیلی صدر نتین ياہو کے پتلے بھی نظرآتش کردئے۔


خبر کا کوڈ: 401493

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/401493/1/روز-قدس-کشمیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org