QR CodeQR Code

قدس ریلی بنگلور

26 Jul 2014 17:39

اسلام ٹائمز: ریلی کے شرکاء نے فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے امريکہ اور اسرائیل مخالف آواز بلند ر رہے تھے، قدس ریلی کے شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڑز اٹھا رکھے تھے جن پر غزہ کی حمایت میں عبارت تحریر تھی۔


اسلام ٹائمز۔ امام خمینی (رہ) کے فرمان کے مطابق آج جمعۃ الوداع کو پوری دنیا کے ساتھ ساتھ بھارت کے اطراف و اکناف سے يوم القدس کے جلوس برآمد ہوئے، اس سلسلے کی عظیم الشان ریلی بھارتی شہر بنگلور میں انجام پائی، ریلی کے شرکاء نے فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے امريکہ اور اسرائیل مخالف آواز بلند ر رہے تھے، قدس ریلی کے شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڑز اٹھا رکھے تھے جن پر غزہ کی حمایت میں عبارت تحریر تھی۔


خبر کا کوڈ: 401641

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/401641/1/قدس-ریلی-بنگلور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org