QR CodeQR Code

خیبر ریلیاں

26 Jul 2014 22:27

اسلام ٹائمز: مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ، ہنگو، ٹانک، بنوں، ہری پور اور نوشہرہ میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی عالمی ’’یوم القدس‘‘ بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا، مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ،  ہنگو، ٹانک، بنوں، ہری پور اور نوشہرہ میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ جن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، اور صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کی۔


خبر کا کوڈ: 401673

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/401673/1/خیبر-ریلیاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org