QR CodeQR Code

خونین عید در غزہ

29 Jul 2014 17:52

اسلام ٹائمز: عید الفطر کے موقعہ پر غزہ میں لوگ شہداء کے مزاروں پر روتے بلکتے ایک دوسرے کو تسلی دیتے ہوئے خونین عید کے مناظر پیش کرتے ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ جہاں دنیا بھر میں مسلمان عید الفطر کی خوشیوں میں مصروف و مست ہیں وہیں اس موقعہ پر غزہ میں لوگ شہداء کے مزاروں پر روتے بلکتے ایک دوسرے کو تسلی دیتے ہوئےخونین عید کے مناظر پیش کررہے ہیں۔ عید کے موقعہ پر فلسطینیوں نے شہداء کے مزارات پر ہی عید کے ایام گذارنا مناسب سمجھا اور اپنے ننھے، معصوم اور بے قصور پیاروں کو یاد کیا، فسطینیوں عید کے اس موقعہ پر بھی روز بہ روز لاشیں اٹھانے میں مصروف ہیں۔


خبر کا کوڈ: 402095

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/402095/1/خونین-عید-غزہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org