QR CodeQR Code

پاراچنار،نماز عید

29 Jul 2014 19:33

اسلام ٹائمز: نماز عید کے خطبوں میں پاراچنار سمیت پاکستان بھر میں دہشت گردی سے نجات پانے کیلئے بارگاہ الٰہی میں خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح پاراچنار میں بھی عید الفطر منگل ۲۹ جولائی کو نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ مرکزی عید گاہ پاراچنار سمیت پاراچنار کے ملحقہ تمام دیہاتوں کے مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز عید الفطر ادا کی گئی۔ عید الفطر کی نماز قومی عیدگاہ پاراچنار میں مولانا خیال حسین کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ جس میں ہزاروں مومنین نے شرکت کی۔ نماز عید کے خطبوں میں پاراچنار سمیت پاکستان بھر میں دہشت گردی سے نجات پانے کیلئے بارگاہ الٰہی میں خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 402109

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/402109/1/پاراچنار-نماز-عید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org