QR CodeQR Code

ملی یکجہتی اجلاس

24 Aug 2014 16:58


اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا ملک میں سیاسی، پارلیمانی اور آئینی بحران کے حالات میں خصوصی اجلاس کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں علامہ سید ساجد علی نقوی، لیاقت بلوچ، پیر عبدالرحیم نقشبندی، حافظ عاکف سعید، مولانا عبدالغفور حیدری، میاں محمد اسلم، علامہ امین شہیدی، آصف لقمان قاضی، پیر عبدالشکور نقشبندی، پیر محفوظ مشہدی، سردار محمد خان لغاری، قاری نذیر احمد فاروقی، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، انجینئرنوید قمر، قاضی ظفر الحق، علامہ عارف حسین واحدی، ثاقب اکبر، مولانا عبدالجلیل نقشبندی، ڈاکٹر عابد روؤف اورکزئی، ڈاکٹر سید محمد نجفی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 406451

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/406451/1/ملی-یکجہتی-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org