QR CodeQR Code

آزادی مارچ

25 Aug 2014 14:20

اسلام ٹائمز:عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک نواز شریف مستعفی نہیں ہو جاتے، دھرنے میں روزانہ شام کے وقت ہزاروں افراد جمع ہو جاتے ہیں اور الیکشن میں دھاندلی کیخلاف آواز بلند کرتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ 2013ء کے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا ڈی چوک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا گیارہویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک نواز شریف مستعفی نہیں ہوجاتے، دھرنے میں روزانہ شام کے وقت ہزاروں افراد جمع ہوجاتے ہیں اور الیکشن میں دھاندلی کیخلاف آواز بلند کرتے ہیں۔ کپتان کے جلسے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی روزانہ جلوہ گر ہوتے ہیں اور مظاہرین سے خطاب کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 406560

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/406560/1/آزادی-مارچ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org