QR CodeQR Code

باقی ماندہ غزہ

26 Aug 2014 17:19

اسلام ٹائمز: نہ اسرائیل جارحیت سے باز آیا اور نہ ہی فلسطینی شہادتیں پیش کرنے سے پیچھے ہٹے صرف ہم اپنے فرائض کی انجام دہی سے دور بھاگتے نظر آرہے ہیں، غزہ شہر خاموشاں کے مناظر اب بھی پیش کرتا ہے کہ جہاں یادوں کے سوا کچھ بھی نہیں بچا، جو کچھ بچا ہوا ہے اس تصویری رپورٹ میں پیش خدمت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت و بربریت پچھلے تقریباً 2 ماہ سے بدستور جاری ہے جس بربریت میں 2 ہزار سے زائد معصوم فلسطینی شہید کردئے گئے، تشدد، قتل و غارت ہنوز جاری ہے اور غزہ میں روز بہ روز جارحانہ واقعات پیش آتے ہیں، اسرائیلی اپنے مکروہ عزائم اور قتل و غارت میں ذرہ برابر تھکاوٹ محسوس نہیں کررہا ہے مگر یہ کہ عالم اسلام کے تمام ممالک بعض محدود احتجاجی مظاہرے کرکے غزہ کے معاملہ میں خاموش تماشائی بیٹھے ہوئے ہیں، نہ اسرائیل جارحیت سے باز آیا اور نہ ہی فلسطینی شہادتیں پیش کرنے سے پیچھے ہٹے صرف ہم اپنے فرائض کی انجام دہی سے دور بھاگتے نظر آرہے ہیں، شہر خاموشاں غزہ کہ جہاں یادوں کے سوا کچھ بھی نہیں بچا، جو کچھ بچا ہوا ہے اس تصویری رپورٹ میں پیش خدمت ہے۔


خبر کا کوڈ: 406762

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/406762/1/باقی-ماندہ-غزہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org