QR CodeQR Code

جشن والی خراسان

9 Sep 2014 23:14


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل تحصیل ٹیکسلا کے تحت امام بارگاہ قصر فاطمیہ میں جشن والی خراسان منعقد کیا گیا، جس سے ایس یو سی پنجاب کے صدر علامہ مظہر علوی، ایس یو سی خیبر پختونخوا کے صدر علامہ رمضان توقیر، چیئرمین القائم ٹرسٹ علامہ مہدی رضا شیرازی، ایس یو سی راولپنڈی کے صدر مولانا غلام قاسم جعفری اور جے ایس او پاکستان کے عہدیدار عبداللہ رضا نے خطاب کیا۔ تقریب کے بعد مقامی صحافی برادری کے ساتھ شیعہ علماء کونسل کے عہدیداران نے تفصیلی پریس کانفرنس کی۔


خبر کا کوڈ: 408977

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/408977/1/جشن-والی-خراسان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org