QR CodeQR Code

محبین مقابلہ

15 Sep 2014 20:50

اسلام ٹائمز: آئی ایس او بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام دو کلومیٹر پر مشتمل دوڑ کے مقابلے میں محبین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، دوڑ کا مقابلہ مرکزی امامیہ مسجد چوک اسکردو سے علی چوک تک کرایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈںٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام آئی ایس او محبین کے درمیان دوڑ کا مقابلہ کرایا گیا۔ مقابلے میں سو سے زائد محبین نے شرکت کی۔ آئی ایس او بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام دو کلومیٹر پر مشتمل دوڑ کے مقابلے میں محبین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، دوڑ کا مقابلہ مرکزی امامیہ مسجد چوک اسکردو سے علی چوک تک کرایا گیا۔ مقابلے کے اختتام پر محبین سے ڈویژنل صدر زاہد مہدی اور آصف تیموری نے خطاب کیا۔ پروگرام کے آخر میں پوزیشن حاصل کرنے والوں محبین کو قیمتی انعامات سے نوازا گیا۔


خبر کا کوڈ: 409850

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/409850/1/محبین-مقابلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org