QR CodeQR Code

کوہاٹ امدادی کیمپ

16 Sep 2014 21:54

اسلام ٹائمز: آئی ایس او کے ڈویژن صدر ضمیر علی جعفری کے مطابق یہ امدادی کیمپ کوہاٹ کے علاقہ کچہ پکہ میں قائم کیا گیا، جس میں عوام نے سیلاب سے متاثرہ اپنے ہم وطنوں کیلئے نقد رقوم کے ساتھ ساتھ مختلف ضروریات زندگی کی اشیاء بھی جمع کرائیں۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی جانب سے متاثرین سیلاب کیلئے کوہاٹ میں امدادی کیمپ لگایا گیا، آئی ایس او کے ڈویژن صدر ضمیر علی جعفری کے مطابق یہ امدادی کیمپ کوہاٹ کے علاقہ کچہ پکہ میں قائم کیا گیا، جس میں عوام نے سیلاب سے متاثرہ اپنے ہم وطنوں کیلئے نقد رقوم کے ساتھ ساتھ مختلف ضروریات زندگی کی اشیاء بھی جمع کرائیں۔ ضمیر علی جعفری کا کہنا تھا کہ یہ کیمپ جمعتہ المبارک تک قائم رہے گا۔


خبر کا کوڈ: 410023

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/410023/1/کوہاٹ-امدادی-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org