QR CodeQR Code

مہدویت کانفرنس

27 Sep 2014 19:39

اسلام ٹائمز: عالمی مہدویت کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ عالم انسانیت، عالمی حکومت کی طرف گامزن ہے، یعنی دنیا کو مہدویت یا عالمی حکومت کی ضرورت ہے، شہادت ہماری میراث ہے اور اس کے نتیجے میں ہم مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی کنونشن کے دوسرے دن کی دوسری نشست میں عالمی مہدویت کانفرنس منعقد کی گئی، جس علامہ نقی ہاشمی، علامہ امین شہیدی اور ایران سے خصوصی طور پر آئے ہوئے ڈاکٹر محمد رضا بہروزی نے خطاب کیا۔ شرکاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ امین شہیدی نے کہا کہ عالم انسانیت، عالمی حکومت کی طرف گامزن ہے، یعنی دنیا کو مہدویت یا عالمی حکومت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہادت ہماری میراث ہے اور اس کے نتیجے میں ہم مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 411963

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/411963/1/مہدویت-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org