QR CodeQR Code

استقبال محرم

18 Oct 2014 13:12


اسلام ٹائمز۔ اتحاد امت و استقبال محرم سیمینار کا انعقاد الفلاح ہال، اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام کیا گیا۔ کونسل کی مرکزی قیادت کے ساتھ ساتھ وابستہ جماعتوں کے قائدین نے سیمینار میں بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر محرم الحرام میں قیام امن اور اتحاد کی فضا کو سازگار بنانے کے حوالے سے گفت و شنید کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 415195

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/415195/1/استقبال-محرم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org